نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہفنگٹن پوسٹ نے شام کے تنازعہ کے بارے میں واشنگٹن کی مستقبل کی پالیسیوں کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا کہ خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ امریکا میں صدارتی انتخابات اختتام پذیرہو گئے لیکن عالمی جھڑپیں بدستور جاری ہیں اور سیاستدان اب تک امریکا کو مشرق وسطی کی دوسری خونی اور المناک جھڑپوں میں الجھانے کی کوشش میں ہی ...
ہفنگٹن پوسٹ نے امریکا کی دہشت گردوں کی فہرست میں ایران کے سپاہ پاسداران یا آئی آر جی سی کو شامل کرنے کو خطرناک قدم قرار دیا ہے۔ الوقت - ہفنگٹن پوسٹ نے امریکا کی دہشت گردوں کی فہرست میں ایران کے سپاہ پاسداران یا آئی آر جی سی کو شامل کرنے کو خطرناک اور علاقے کے امن اور استحکام میں خلل پیدا ہونے والا ق ...
ہفنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب اور وہابیت دنیا میں دہشت گردی کی حقیقی حامی ہے۔ الوقت - امریکی اخبار ہفنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب اور وہابیت دنیا میں دہشت گردی کی حقیقی حامی ہے۔
اس امریکی اخبار کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی فہرست میں جن 61 دہشت گرد گروہوں کا نام ہے ان میں سے ...